پریس ریلیز
فیصل آباد( )ممتاز سماجی راہنما وصدر نظریہ پاکستان فورم میاں عبدالکریم نے کہا ک فحاشی ور عریانی پھیلانے میں بازاروں، چوکوں اور جملہ مضافاتی بستیوں میں جگہ جگہ کمپیوٹرز کو بدمعاشی و فحاشی اور موبائلوں میں جنسی پوز بھر کر اس گناہ قبیح فعل یعنی انسانوں کو حیوانوں کے پوزوں میں بھر کر نئی ناجوان نسل کے جنسی فعلوں میں جذباب کو غیر اسلامی جذبات کا شکار کرنے میں چند ٹکوں کے لالچ میں اپنا ایمان و نظریہ پاکستان کی کھلم کھلا خلاف ورزی کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ اس مہلک قبیح فعل کا سیلاب یورپ، بھارت، امریکہ اور اسرائیل وغیرہ سے مسلم امہّ کے خلاف سازش کے تحت اخلاقی و دینی حس اور نظریہ پاکستان کو مردہ بنانے کیلئے سکولز و کالجز اور یونیورسٹیوں کے طلب و طالبات میں زہریلے جنسیاتی انجیکشن لگا کر نئی نسل کو دین و اسلام اور انسانی قدروں سے برگزشتہ کر رہے ہیں اور اس طرح ضابطہ اخلاق کو بالکل نظر انداز اور تباہ کرنے میں آر ٹ کو نسلوں میں عریانی و فحاشی کا سیلاب کو تفریح کے نام سے بازار گرم کر رکھا ہے۔ صوبائی و وفاقی حکومتوں نے اپنی ذمہ داریوں و حلاف ناموں میں خلاف ورزی اور فکر آخرت میں جواب دہی سے آنکھیں بند کرکے ذرئیت ابلیس کو چند ٹکوں کی خاطر راضی کر رہے ہیں۔ جبکہ ہمارے میڈیا کے اکثر ادارے (پرنٹ و الیکٹرنکس) بھی اشتہارات کی خاطر میں فحش و عریاں اشتہارات جارے کر رہے ہیں۔ اور دین و اسلام کے اصولوں کی خلاف کے مرتکب ہو رہے ہیں۔
انہوں نے مزید اس قبیح فعل کی اس طرح ان ذرائعوں کی طرف داری پر سستی کے خلاف تمام نظریہ پاکستان کو ماننے والوں سے درمندانہ اپیل کی ہے کہ وہ اس انسان دشمنی اور انکو حیوان بنانے کے سیلاب کو روکنے اور اس پرمضبوط و فولادی دیواریں کھڑی کرنے کیلئے قرار دادِ مقاصد کی روح کے مطابق زندہ و پابندہ یاد کریں اور اس طرح علماء کرام و سماجی تنظیموں،، سول ڈیفنس، زکواۃ و عشر کمیٹیوں، ممبران و چیئرمین دینی و سماجی تنظیموں کے اکابرین سے بھی اپیل ہے کہ اس شیطانی سیلاب کو پوری شدومدد و توانائی سے روک کر اپناملّی و دینی فرض ادا کریں اور تمام مکاتب فکر کے علماء کرام اپنے جمعتہ المبارک کے خطبوں میں بھرپور خطاب فرما کر اپنے رب کریم کو راضی کریں اور پاکستانی قوم بالخصوص نئی نسل پر احسان و رحم کریں۔ ضلعی انتظامیہ کیلئے عرض خاص ہے کہ وہہنگامی بنیادوں پر بازاروں بالخصوص کچہری بازار و دیگر موبائل مارکیٹوں و جملہ مضافات میں جہاں جہاں بھی کمپیوٹرز نصب ہیں وہاں کے متعلقہ تھانہ کے ایس۔ایچ۔اوز (تھانہ انچارج) اورسپیشل برانچ وغیرہ کو انسدادی کاروائیوں کے خلاف حکم نامہ جاری کرکے مثبت نتائج دیں۔ اگر مثبت نتائج برآمد نہ ہوئے تو انشااللہ العزیز ہم نوجوانوں بالخصوص طلبا و طالبات کے ہمراہ انسدادی کا روائی کا آغاز کر دینگے۔ الراقم والسلام
میاں عبدالکریم
صدر نظریہ پاکستان فورم،فیصل آباد
ذوالحج 1432-23ھ، 20 نومبر 2011ء
Press ReleasesFaisalabad () usdr prominent social leader, Mian Abdul Karim said that Ideology of Pakistan forum may spread immoral and aryany markets, squares and place computers in all suburban towns and unmitigatedly Mobiles sexually immoral and evil actions of evil people in this position filled najuan hyuanun new generation of sexual content in puzun jzbab un-Islamic sentiment in falun hunting tkun greed of a few of my faith and ideology openly violating Pakistan are committed. the evil actions of deadly floods in Europeand religion and are committed to the principles of Islam.and positive results. ansaallh Aziz So if we did not yield positive results, especially young students with remedial'll begin the traditional.Alraqm ualslamMian Abdul KarimThe Ideology of Pakistan Forum, FaisalabadZualhj 23, 1432 AH, 20 November 2011